

تاریخ فلسطین و بیت المقدس
Tareekh e Palestine
PKR 700 PKR 800
خصوصی آفر: آپ کی بچت PKR 100
دستیاب ہے
فلسطین اور بیت المقدس کی ابتدا سے عصرِ حاضر تک کی مکمل اور مستند تاریخ، مشہور عربی کتاب کا اردو ترجمہ۔
اس میں یہ موضوعات شامل ہیں:
• قرآن و حدیث میں فلسطین اور بیت المقدس کا ذکر
• اسلام سے پہلے کا فلسطین: انبیاء کرامؑ، یونانی اور رومی دور
• خلفائے راشدین کے دور میں فتحِ قدس، اموی اور عباسی دور
• صلیبی جنگیں اور صلاح الدین ایوبیؒ کے ہاتھوں بیت المقدس کی آزادی
• سلطنتِ عثمانیہ، سلطان عبدالحمید ثانی اور برطانوی دور
• 1948ء، 1967ء اور 1973ء کی جنگیں اور ان کے نتائج
• انتفاضہ، امن معاہدے اور فلسطین کا مستقبل
🚚 پورے پاکستان میں 3 سے 5 دن میں ڈیلیوری · ↩ غلط یا خراب کتاب کی تبدیلی
| قسم | کتب |
|---|---|
| کیٹگری | اسلامی تاریخ |
| مصنف | ڈاکٹر طارق سویدان |
| مترجم | اسد اللہ خان پشاوری |
| ناشر | مکتبۃ الاسد العلمیۃ |
| زبان | اردو |
| جلدیں | 1 |
| آئٹم کوڈ | BK-0290 |











