پورے پاکستان میں ڈیلیوری، 3 سے 5 کاروباری دنوں میںپورے پاکستان میں ڈیلیوریتفصیل
پورے پاکستان میں ڈیلیوری0348 2163508
Maktaba NOMANIAMaktabaNOMANIA

ہوم /اسلامی تاریخ

فتوح الشام (اعلیٰ) - Futuh ush Sham

فتوح الشام (اعلیٰ)

Futuh ush Sham

PKR 675

دستیاب ہے

تعداد
1
واٹس ایپ پر آرڈر کریں

صحابہ کرامؓ کے دور میں شام، دمشق، یرموک اور بیت المقدس کی فتوحات کی ایمان افروز داستان، مؤرخِ اسلام علامہ واقدی کی روایت کے مطابق۔

اس میں یہ موضوعات شامل ہیں:

• حضرت ابوبکر صدیقؓ کا لشکرِ اسلام کو شام روانہ کرنا

• حضرت خالد بن ولیدؓ اور حضرت ابوعبیدہؓ کی قیادت میں معرکے

• جنگِ اجنادین، محاصرۂ دمشق اور فتحِ دمشق

• بعلبک، حمص اور جنگِ یرموک کے تفصیلی واقعات

• حضرت عمر فاروقؓ کا بیت المقدس تشریف لانا اور فتحِ بیت المقدس

• حلب، انطاکیہ اور قیساریہ کی فتوحات

• حضرت ضرار بن ازورؓ، حضرت خولہؓ اور خواتینِ اسلام کی بہادری

🚚 پورے پاکستان میں 3 سے 5 دن میں ڈیلیوری · ↩ غلط یا خراب کتاب کی تبدیلی

قسمکتب
کیٹگریاسلامی تاریخ
مصنفمحمد بن عمر واقدی (علامہ واقدی)
مترجمشبیر احمد انصاری
ناشرمکتبہ عمر فاروق
زباناردو، عربی
جلدیں1
آئٹم کوڈBK-0267

یہ کتب بھی دیکھیں

قیمتPKR 675