

پراویڈنٹ فنڈ پر زکوٰۃ اور سود کا مسئلہ
Provident Fund par Zakat
PKR 180
دستیاب ہے
پراویڈنٹ فنڈ کی رقم پر زکوٰۃ اور اس پر ملنے والے اضافے (سود) کے شرعی حکم پر ایک مدلل فقہی رسالہ۔
اس میں یہ موضوعات شامل ہیں:
• دَین کی تین قسمیں: قوی، متوسط اور ضعیف
• پراویڈنٹ فنڈ پر گزشتہ سالوں کی زکوٰۃ کا حکم
• فنڈ پر ملنے والی زائد رقم سود ہے یا نہیں
• جبری اور اختیاری فنڈ کا فرق
• فنڈ کی رقم بیمہ کمپنی یا کسی اور ادارے کو منتقل کرنے کا حکم
• حضرت تھانویؒ کے فتاویٰ اور اس مسئلے میں ان کا آخری فتویٰ
• ضمیمہ: پراویڈنٹ فنڈ کی زکوٰۃ اور سود کے جزئی مسائل
سرکاری اور غیر سرکاری ملازمین کے لیے ایک ضروری رسالہ۔
🚚 پورے پاکستان میں 3 سے 5 دن میں ڈیلیوری · ↩ غلط یا خراب کتاب کی تبدیلی
| قسم | کتب |
|---|---|
| کیٹگری | دیگر کتب |
| مصنف | مفتی محمد شفیع |
| ناشر | دارالاشاعت کراچی |
| زبان | اردو |
| جلدیں | 1 |
| آئٹم کوڈ | BK-0245 |











