

وظائف الصالحین
Wazaif us Saliheen
PKR 150
دستیاب ہے
گھریلو پریشانیوں، الجھنوں اور بیماریوں کے لیے قرآنی آیات، دعاؤں اور مجرب وظائف کا مجموعہ۔
اس میں یہ موضوعات شامل ہیں:
• اسماء الحسنیٰ معانی اور فضائل کے ساتھ
• قرآن پاک کی سورتوں کے فضائل اور منزل
• درود شریف کی فضیلت اور اس سے مشکلات کا حل
• جادو، نظرِ بد اور جنات سے حفاظت کے اعمال
• مختلف جسمانی بیماریوں کے لیے روحانی علاج
• اولاد، رشتے، شادی اور گھریلو مسائل کے وظائف
• رحمتوں والے اعمال اور دشمن سے حفاظت
• رزق میں برکت، قرض کی ادائیگی اور حاجات کے اعمال
• مسنون استخارہ
🚚 پورے پاکستان میں 3 سے 5 دن میں ڈیلیوری · ↩ غلط یا خراب کتاب کی تبدیلی
| قسم | کتب |
|---|---|
| کیٹگری | وظائف و دعائیں |
| ذیلی کیٹگری | عملیات |
| مصنف | حافظ اقبال قریشی |
| ناشر | مکتبہ شھید اسلام |
| زبان | اردو |
| جلدیں | 1 |
| آئٹم کوڈ | BK-0249 |











