
عبادات
نماز، روزہ، زکوٰۃ اور حج و عمرہ کو صحیح طریقے سے ادا کرنے کے لیے آسان اور مستند کتب، اردو، پشتو اور عربی میں: نماز کا مکمل طریقہ، وضو اور غسل، رمضان، تراویح اور اعتکاف کے مسائل، زکوٰۃ اور صدقۂ فطر کا حساب، اور حج و عمرہ کا مرحلہ وار طریقہ۔ مرد و خواتین دونوں کے لیے، گھر، مسجد اور سفر حج کے لیے بہترین۔ پورے پاکستان میں کیش آن ڈیلیوری۔




