

رہنما تبلیغی سفر (مع چھ نمبر)
Rehnuma Tablighi Safar
PKR 100
دستیاب ہے
اللہ کے راستے میں نکلنے والوں کے لیے دعوت و تبلیغ کے بنیادی مضامین اور چھ نمبر کا مختصر اور جامع رہنما۔
اس میں یہ موضوعات شامل ہیں:
• کلمہ، اللہ سے ہونے کا یقین اور اللہ تعالیٰ کی قدرت و نعمتیں
• انبیاء کی بعثت کا مقصد، حضور ﷺ کی صفات، فضائل اور معجزات
• نماز، علم و ذکر اور تلاوتِ قرآن کی اہمیت
• جنت کی نعمتیں، جہنم کی سزائیں اور حفاظت کی دعائیں
• امتِ محمدیہ کی ذمہ داری اور خواتین کا دعوت کا کام
• تشکیل، عالمی فکر اور آپس کے جوڑ کا مذاکرہ
• حضرت جی مولانا محمد یوسفؒ کی چھ باتیں: کلمہ، نماز، علم و ذکر، اکرامِ مسلم، اخلاصِ نیت اور تبلیغ
🚚 پورے پاکستان میں 3 سے 5 دن میں ڈیلیوری · ↩ غلط یا خراب کتاب کی تبدیلی
| قسم | کتب |
|---|---|
| کیٹگری | عبادات |
| مصنف | محمد یوسف کاندھلوی |
| ناشر | مکتبہ عمر فاروق |
| زبان | اردو |
| جلدیں | 1 |
| آئٹم کوڈ | BK-0286 |











