

ذکر اور درود شریف کے فضائل
Fazail-e-Zikr o Durood
PKR 180
دستیاب ہے
ذکرِ الٰہی اور درود شریف کی فضیلت، برکات اور ان سے متعلق ضروری مسائل پر ایک مختصر اور جامع کتاب۔
اس میں یہ موضوعات شامل ہیں:
• ذکر کی اہمیت اور فضائل
• صلوٰۃ و سلام اور درود شریف کی فضیلت و برکات
• مختلف درودوں کے فضائل
• خواب میں زیارت کے لیے عمل
• درود نہ پڑھنے اور نہ لکھنے پر وعید
• درود شریف سے متعلق اہم باتیں اور مسائل
• انگوٹھے چومنے کی روایت اور یا رسول اللہ کہنے کا حکم
ذکر و درود کا معمول بنانے والوں کے لیے ایک مفید کتاب۔
🚚 پورے پاکستان میں 3 سے 5 دن میں ڈیلیوری · ↩ غلط یا خراب کتاب کی تبدیلی
| قسم | کتب |
|---|---|
| کیٹگری | وظائف و دعائیں |
| مصنف | ابو حذیفہ شاھد محمود |
| ناشر | ادارۃ المحمود |
| زبان | اردو |
| جلدیں | 1 |
| آئٹم کوڈ | BK-0241 |











