19% رعایت
سیرۃ المصطفیٰ ﷺ (پښتو، 2 جلد سیٹ)
Seerat ul Mustafa Pashto
PKR 1,300
دستیاب ہے
نبی کریم ﷺ کی مکمل اور مستند سیرت، ولادت سے وصال تک، مشہور اردو کتاب "سیرۃ المصطفیٰ" کا پشتو ترجمہ، جدید تخریج کے ساتھ۔
اس میں یہ موضوعات شامل ہیں:
• نسبِ مبارک، ولادت، بچپن، شقِ صدر اور حضرت خدیجہؓ سے نکاح
• بعثت، مکی دور کی آزمائشیں، ہجرتِ حبشہ اور معراج
• بیعتِ عقبہ، ہجرتِ مدینہ، مسجد قباء اور مواخات
• غزوات: بدر، احد، خندق، خیبر، فتحِ مکہ، حنین اور تبوک
• صلح حدیبیہ اور بادشاہوں کے نام دعوتی خطوط
• حجۃ الوداع، وصالِ مبارک اور خلافتِ صدیقؓ
• ازواجِ مطہرات، اولادِ مبارکہ، لباسِ نبوی اور معجزات
دونوں جلدیں ایک مکمل سیٹ کی صورت میں۔
🚚 پورے پاکستان میں 3 سے 5 دن میں ڈیلیوری · ↩ غلط یا خراب کتاب کی تبدیلی
| قسم | کتب |
|---|---|
| کیٹگری | سیرت و سوانح |
| مصنف | مولانا محمد ادریس کاندھلوی |
| مترجم | قاری رفیع اللہ کنړی |
| ناشر | مکتبہ اعزازیہ |
| زبان | پشتو، اردو |
| جلدیں | 2 |
| آئٹم کوڈ | BK-0274 |
یہ کتب بھی دیکھیں
19% رعایت

11% رعایت

زیب اردو پښتو بول چال
PKR 150

40% رعایتنورانی قاعدہ (رنگین تجویدی، مضبوط کارڈ کور)
PKR 30 PKR 50




