

الرحیق المختوم اردو
Ar Raheeq al Makhtum Urdu
PKR 800 PKR 990
خصوصی آفر: آپ کی بچت PKR 190
دستیاب ہے
رابطہ عالمِ اسلامی کے عالمی سیرت مقابلے میں اول آنے والی مشہور عربی کتاب کا اردو ترجمہ، خود مصنف کے قلم سے۔
اس میں یہ موضوعات شامل ہیں:
• اسلام سے پہلے عرب کی قومیں، مذاہب اور جاہلی معاشرہ
• ولادت، بچپن، حضرت خدیجہؓ سے نکاح اور نبوت سے پہلے کی زندگی
• غارِ حرا، وحی کا آغاز، خفیہ اور کھلی دعوت اور مکی دور کی آزمائشیں
• شعبِ ابی طالب، معراج، بیعتِ عقبہ اور ہجرتِ مدینہ
• غزوات: بدر، احد، خندق، صلح حدیبیہ، خیبر، فتحِ مکہ، حنین اور تبوک
• بادشاہوں کے نام خطوط، وفود، حجۃ الوداع اور وصالِ مبارک
• خانۂ نبوت، حلیہ مبارک اور اخلاق و اوصاف
The award-winning Seerah, Ar-Raheeq al-Makhtum, in Urdu.
🚚 پورے پاکستان میں 3 سے 5 دن میں ڈیلیوری · ↩ غلط یا خراب کتاب کی تبدیلی
| قسم | کتب |
|---|---|
| کیٹگری | سیرت و سوانح |
| مصنف | مولانا صفی الرحمن مبارکپوری |
| ناشر | المکتبۃ السلفیۃ |
| زبان | اردو |
| جلدیں | 1 |
| آئٹم کوڈ | BK-0293 |











