

زیب اردو پښتو بول چال
Urdu Pashto Bol Chal
PKR 150
دستیاب ہے
اردو جاننے والوں کے لیے پشتو بول چال سیکھنے کی آسان کتاب، الفاظ، جملوں اور روزمرہ گفتگو کے ساتھ۔
اس میں یہ موضوعات شامل ہیں:
• پشتو حروفِ تہجی، پشتو کے خاص حروف اور گنتی
• روزمرہ کے الفاظ اور آسان جملے
• دنوں، ہجری مہینوں، موسموں اور اوقات کے نام
• رشتہ داروں، جسم کے اعضا، جانوروں، لباس، رنگوں اور گھریلو چیزوں کے نام
• شہروں اور فصلوں کے نام
• سفر، ملاقات، ٹیلیفون اور بازار کی گفتگو
• محاورے، ضرب الامثال اور خط لکھنا
• مشق کے لیے فقرے
🚚 پورے پاکستان میں 3 سے 5 دن میں ڈیلیوری · ↩ غلط یا خراب کتاب کی تبدیلی
| قسم | کتب |
|---|---|
| کیٹگری | لغات و زبانیں |
| ناشر | زیب پبلشرز |
| زبان | اردو، پشتو |
| جلدیں | 1 |
| آئٹم کوڈ | BK-0242 |











