پورے پاکستان میں ڈیلیوری، 3 سے 5 کاروباری دنوں میںپورے پاکستان میں ڈیلیوریتفصیل
پورے پاکستان میں ڈیلیوری0348 2163508
Maktaba NOMANIAMaktabaNOMANIA

ہوم /اصلاحی کتب

فضائلِ قرآن - Fazail e Quran

فضائلِ قرآن

Fazail e Quran

PKR 158

دستیاب ہے

تعداد
1
واٹس ایپ پر آرڈر کریں

قرآن پاک کی عظمت، تلاوت کے آداب اور اسے سیکھنے سکھانے کی فضیلت پر چالیس احادیث، ترجمہ و تشریح کے ساتھ۔

اس میں یہ موضوعات شامل ہیں:

• تلاوت کے ظاہری اور باطنی آداب

• قرآن سیکھنے، سکھانے اور حفظ کرنے کی فضیلت

• تلاوت کا اجر: ہر حرف پر دس نیکیاں

• حافظِ قرآن اور اس کے والدین کا اعزاز

• قیامت کے دن قرآن کی سفارش

• خاص سورتوں اور آیات کے فضائل

• قرآن پاک کے متفرق احکام سے متعلق سات احادیث

• آخر میں ایک مختصر مگر جامع چہل حدیث

🚚 پورے پاکستان میں 3 سے 5 دن میں ڈیلیوری · ↩ غلط یا خراب کتاب کی تبدیلی

قسمکتب
کیٹگریاصلاحی کتب
مصنفمولانا محمد زکریا کاندھلوی
ناشرمکتبہ عمر فاروق
زباناردو
جلدیں1
آئٹم کوڈBK-0272

یہ کتب بھی دیکھیں

قیمتPKR 158