

پټې مسئلې
Pate Masale
PKR 200
دستیاب ہے
وہ ضروری شرعی مسائل جو ہر بالغ مسلمان کو جاننے چاہئیں مگر شرم کی وجہ سے لوگ عموماً پوچھ نہیں پاتے، پشتو زبان میں۔
اس میں یہ موضوعات شامل ہیں:
• پاکی و ناپاکی، وضو اور معذور کے احکام
• غسل کے فرائض، جنابت اور اس کے مسائل
• حیض، نفاس اور استحاضہ کے احکام
• نکاح، مہر اور میاں بیوی کے تعلقات کے شرعی مسائل
• رضاعت کے احکام
• طلاق، خلع، ایلاء، ظہار اور عدت
• حرمتِ مصاہرت، ضبطِ تولید اور جدید طبی مسائل
• کفریہ کلمات اور ان کے احکام
سوال و جواب کے انداز میں ایک مفید فقہی کتاب۔
🚚 پورے پاکستان میں 3 سے 5 دن میں ڈیلیوری · ↩ غلط یا خراب کتاب کی تبدیلی
| قسم | کتب |
|---|---|
| کیٹگری | اصلاحی کتب |
| مصنف | فضل امین حقانی |
| ناشر | نیازی کتب خانہ |
| زبان | پشتو |
| جلدیں | 1 |
| آئٹم کوڈ | BK-0256 |











