

خطبات و مواعظ جمعہ (2 جلد سیٹ)
Khutbat o Mawaiz Juma
PKR 825
دستیاب ہے
اسلامی سال کے بارہ مہینوں کی ترتیب سے جمعہ کے اصلاحی بیانات کا جامع مجموعہ، ہر مہینے کے پانچ خطبات کے ساتھ۔
اس میں یہ موضوعات شامل ہیں:
• محرم، صفر اور ربیع الاول: واقعہ کربلا، ہجرت، سیرت النبی ﷺ اور ختمِ نبوت
• خلفائے راشدین، حضرت معاویہؓ اور صحابہ کرامؓ کے فضائل
• شعبان و رمضان: شبِ برات، روزہ، تراویح، اعتکاف، شبِ قدر اور عید
• نکاح، حقوقِ زوجین، سود کی حرمت اور اسلام کا معاشی نظام
• ذوالقعدہ و ذوالحجہ: حج، قربانی اور حضرت ابراہیمؑ کی سیرت
• توحید، شرک کی مذمت اور اسبابِ زوالِ امت
• نصیحت آموز واقعات، اقوالِ زریں اور اخلاقی اشعار
• جمعہ، عیدین، نکاح اور استسقاء کے عربی خطبات
🚚 پورے پاکستان میں 3 سے 5 دن میں ڈیلیوری · ↩ غلط یا خراب کتاب کی تبدیلی
| قسم | کتب |
|---|---|
| کیٹگری | اصلاحی کتب |
| مصنف | مولانا مشتاق احمد |
| ناشر | مکتبہ عمر فاروق |
| زبان | اردو |
| جلدیں | 1 |
| آئٹم کوڈ | BK-0283 |











