

تحفۃ الطلبہ
Tuhfat ul Talaba
PKR 650 PKR 900
خصوصی آفر: آپ کی بچت PKR 250
دستیاب ہے
عربی زبان کے تمام فنون میں استعمال ہونے والے سینکڑوں ملتے جلتے الفاظ اور اصطلاحات کا آپس میں فرق سمجھانے والی منفرد کتاب۔
اس میں یہ موضوعات شامل ہیں:
• مبادیاتِ کتاب اور خطبے کے الفاظ کا فرق
• علمِ نحو و صرف کی اصطلاحات کا فرق
• علمِ فقہ اور اصولِ فقہ کی اصطلاحات کا فرق
• منطق، بلاغت اور لغت کے الفاظ کا فرق
• ایمان و اسلام اور شریعت و طریقت کی اصطلاحات کا فرق
• علمِ حدیث و سنت کی اصطلاحات کا فرق
• چند اصطلاحی فروق اور علمی اقسام
• علمی لطائف اور عام غلطیوں کی تصحیح
درجہ اولیٰ سے دورۂ حدیث تک کے طلبہ و طالبات اور اساتذہ کے لیے مفید۔
🚚 پورے پاکستان میں 3 سے 5 دن میں ڈیلیوری · ↩ غلط یا خراب کتاب کی تبدیلی
| قسم | کتب |
|---|---|
| کیٹگری | اصلاحی کتب |
| مصنف | شبیر احمد رانگابالوی ارکانی |
| ناشر | بیت العلم کراچی و لاھور |
| زبان | اردو |
| جلدیں | 1 |
| آئٹم کوڈ | BK-0250 |











