

مختصر تربیت اولاد اور اسلام
Mukhtasar Tarbiyat e Aulad
PKR 350
دستیاب ہے
اولاد کی صحیح اسلامی تربیت کے بنیادی اصول اور آداب، آسان انداز میں ہر گھر اور ہر مربی کے لیے۔
اس میں یہ موضوعات شامل ہیں:
• مثالی شادی، نومولود کے احکام اور بچوں کی نفسیات
• بچوں میں بگاڑ کے اسباب اور ان کا علاج
• ایمانی، اخلاقی، جسمانی، عقلی اور نفسیاتی تربیت
• شرم، خوف، احساسِ کمتری اور غصے جیسی کمزوریوں کا علاج
• والدین، رشتہ داروں، پڑوسی اور استاد کے حقوق اور معاشرتی آداب
• بلوغت کے احکام، نظر کی حفاظت اور برے ماحول سے بچاؤ
• اچھے نمونے، عادت، نصیحت، نگرانی اور مناسب سزا کے ذریعے تربیت
• بچے کو عبادت، قرآن، مسجد اور نیک صحبت سے جوڑنا
🚚 پورے پاکستان میں 3 سے 5 دن میں ڈیلیوری · ↩ غلط یا خراب کتاب کی تبدیلی
| قسم | کتب |
|---|---|
| کیٹگری | اصلاحی کتب |
| مصنف | محمد حبیب اللہ مختار |
| ناشر | دارالنعمان پشاور |
| زبان | اردو |
| جلدیں | 1 |
| آئٹم کوڈ | BK-0266 |











