پورے پاکستان میں ڈیلیوری، 3 سے 5 کاروباری دنوں میںپورے پاکستان میں ڈیلیوریتفصیل
پورے پاکستان میں ڈیلیوری0348 2163508
Maktaba NOMANIAMaktabaNOMANIA

ہوم /اصلاحی کتب

آئینہ قادیانیت - Aaina e Qadianiyat

آئینہ قادیانیت

Aaina e Qadianiyat

PKR 200 PKR 225

خصوصی آفر: آپ کی بچت PKR 25

دستیاب ہے

تعداد
1
واٹس ایپ پر آرڈر کریں

قادیانیت سے متعلق تیس اہم سوالات کے مدلل جوابات، وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے درجہ سابعہ سالِ اول کے نصاب میں شامل۔

اس میں یہ موضوعات شامل ہیں:

• ختمِ نبوت کا معنی، اہمیت اور قرآن و حدیث سے دلائل

• قادیانی تحریفات اور ظلی و بروزی نبوت کا رد

• تحریکِ ختمِ نبوت کی تاریخ اور علمائے دیوبند کی خدمات

• حیاتِ عیسیٰ علیہ السلام، رفع و نزولِ مسیح کے دلائل

• حضرت مہدی، دجال اور قادیانی دعووں کا موازنہ

• مرزا قادیانی کے دعوے، پیشین گوئیاں اور کردار

• قادیانیوں کی تکفیر کی وجوہ اور ان سے متعلق احکام

• ضمیمہ: ذکری، بابی اور بہائی فرقوں کے عقائد

🚚 پورے پاکستان میں 3 سے 5 دن میں ڈیلیوری · ↩ غلط یا خراب کتاب کی تبدیلی

قسمکتب
کیٹگریاصلاحی کتب
مصنفمولانا اللہ وسایا
ناشردارالنعمان پشاور
زباناردو
جلدیں1
آئٹم کوڈBK-0262

یہ کتب بھی دیکھیں

قیمتPKR 200