
فقہ و فتاویٰ
فقہ حنفی کی معتبر کتب عربی، اردو اور پشتو میں: نماز، روزہ، زکوٰۃ، نکاح اور تجارت کے مسائل، فتاویٰ کے مجموعے اور جدید مسائل پر کتابیں۔ عام مسلمان کے لیے آسان مسائل کی کتب بھی اور مدارس کے لیے متون و شروحات بھی، جیسے بہشتی زیور اور ہدایہ۔ پورے پاکستان میں کیش آن ڈیلیوری۔





