

قرض کے ضروری مسائل و احکام
Qarz ke Zaroori Masail
PKR 150
دستیاب ہے
قرض لینے اور دینے سے متعلق ضروری شرعی مسائل، فضائل اور وعیدیں، قرآن و حدیث کی روشنی میں آسان انداز میں۔
اس میں یہ موضوعات شامل ہیں:
• قرض کی تعریف، شرعی حیثیت اور اس کی مختلف قسمیں
• قرض دینے، مہلت دینے اور معاف کرنے کے فضائل
• ادائیگیٔ قرض کا حکم، برکات اور ٹال مٹول کا گناہ
• قرض ادا نہ کرنے کے دنیا و آخرت میں نقصانات
• قرض لینے کی شرائط اور جائز اسباب
• بینک سے سودی قرض، ادھار اور قسطوں پر خرید و فروخت
• قرض سے متعلق زکوٰۃ کے احکام اور مہر پر زکوٰۃ
• قرض سے نفع اٹھانا، سرکاری قرضہ اور قرض وصول کرنے کی تدابیر
🚚 پورے پاکستان میں 3 سے 5 دن میں ڈیلیوری · ↩ غلط یا خراب کتاب کی تبدیلی
| قسم | کتب |
|---|---|
| کیٹگری | فقہ و فتاویٰ |
| مصنف | مفتی محمد (عرف ملنگ جان) |
| ناشر | مکتبہ عمر فاروق |
| زبان | اردو |
| جلدیں | 1 |
| آئٹم کوڈ | BK-0269 |











