

مسائل رفعت قاسمی (7 جلد اعلیٰ)
Masail Rifat Qasmi
PKR 3,250
دستیاب ہے
روزمرہ عبادات کے ضروری مسائل آسان اور مدلل انداز میں، استاذ دارالعلوم دیوبند کی مشہور تالیف، سات جلدوں کا مکمل سیٹ۔
• جلد 1: وضو، موزوں پر مسح اور غسل کے مسائل
• جلد 2: نماز، امامت اور تراویح کے مسائل
• جلد 3: نمازِ جمعہ، مسنون خطبات کا مجموعہ اور سفر کے مسائل
• جلد 4: شبِ برات و شبِ قدر، روزہ، اعتکاف، عیدین اور قربانی
• جلد 5: زکوٰۃ اور حج و عمرہ کے مسائل
• جلد 6: مساجد کے مسائل اور آدابِ ملاقات
• جلد 7: عمرہ، خواتین کے لیے حج کے مسائل اور میت کے مسائل
ہر گھر، مسجد اور مدرسے کے لیے ایک مفید فقہی ذخیرہ۔
🚚 پورے پاکستان میں 3 سے 5 دن میں ڈیلیوری · ↩ غلط یا خراب کتاب کی تبدیلی
| قسم | کتب |
|---|---|
| کیٹگری | فقہ و فتاویٰ |
| ذیلی کیٹگری | فتاویٰ |
| مصنف | مولانا محمد رفعت قاسمی |
| ناشر | مکتبہ عمر فاروق |
| زبان | اردو |
| جلدیں | 1 |
| آئٹم کوڈ | BK-0278 |












