پورے پاکستان میں ڈیلیوری، 3 سے 5 کاروباری دنوں میںپورے پاکستان میں ڈیلیوریتفصیل
پورے پاکستان میں ڈیلیوری0348 2163508
Maktaba NOMANIAMaktabaNOMANIA

ہوم /القرآن الکریم / قاعدہ و ناظرہ

نورانی قاعدہ (رنگین تجویدی، مضبوط کارڈ کور) - Noorani Qaida
نعمانیہ پبلشنگ

نورانی قاعدہ (رنگین تجویدی، مضبوط کارڈ کور)

Noorani Qaida

PKR 30 PKR 50

خصوصی آفر: آپ کی بچت PKR 20

دستیاب ہے

تعداد
1
واٹس ایپ پر آرڈر کریں

نورانی قاعدہ رنگین تجویدی: بچوں اور نئے سیکھنے والوں کیلئے قرآن مجید ناظرہ پڑھنا سیکھنے کا آسان رنگین قاعدہ۔

اس میں حروف مفردات، حروف مرکبات، حروف مقطعات اور حرکات کی رنگین تختیاں ہیں، ہر صفحے کے نیچے قلقلہ، اخفاء، غنہ اور ادغام جیسے تجوید کے قواعد کی مختصر وضاحت، اوپر روزمرہ کی مسنون دعائیں (اردو و پشتو)، شروع میں کلمے، ثناء، فاتحہ اور تشہد، اور آخر میں سترہ مخارج کا تفصیلی بیان اور تصویری نقشہ۔

مدارس، مکاتب، اسکول اور گھر میں بچوں کو قرآن پڑھانے کیلئے مفید۔

Colorful Noorani Qaida with tajweed rules for kids.

🚚 پورے پاکستان میں 3 سے 5 دن میں ڈیلیوری · ↩ غلط یا خراب کتاب کی تبدیلی

قسمکتب
کیٹگریالقرآن الکریم
ذیلی کیٹگریقاعدہ و ناظرہ
ناشرمکتبہ نعمانیہ
زباناردو، عربی
جلدیں1
سطریں11 سطری
جلد بندیسافٹ کور (نرم جلد)
کاغذآرٹ پیپر
آئٹم کوڈBK-0220

یہ کتب بھی دیکھیں

قیمتPKR 30