پورے پاکستان میں ڈیلیوری، 3 سے 5 کاروباری دنوں میںپورے پاکستان میں ڈیلیوریتفصیل
پورے پاکستان میں ڈیلیوری0348 2163508
Maktaba NOMANIAMaktabaNOMANIA

ہوم /القرآن الکریم / قاعدہ و ناظرہ

نورانی قاعدہ (رنگین تجویدی، آرٹ پیپر) - Noorani Qaida Art Paper
نعمانیہ پبلشنگ

نورانی قاعدہ (رنگین تجویدی، آرٹ پیپر)

Noorani Qaida Art Paper

PKR 25

دستیاب ہے

تعداد
1
واٹس ایپ پر آرڈر کریں

نورانی قاعدہ رنگین تجویدی آرٹ پیپر: چمکدار آرٹ پیپر پر چھپا رنگین قاعدہ، جس سے بچے قرآن مجید ناظرہ پڑھنا آسانی سے سیکھ سکیں۔

اس میں حروف مفردات، مرکبات، مقطعات اور حرکات کی رنگین تختیاں، ہر صفحے پر قلقلہ، اخفاء، غنہ اور ادغام جیسے تجوید کے قواعد کی مختصر وضاحت، مسنون دعائیں (اردو و پشتو)، کلمے، ثناء، فاتحہ، تشہد اور سترہ مخارج کا بیان شامل ہے۔

صاف اور شوخ رنگوں کی وجہ سے چھوٹے بچوں، مکاتب اور گھر میں پڑھانے کیلئے بہترین۔

Noorani Qaida on glossy art paper with tajweed colours.

🚚 پورے پاکستان میں 3 سے 5 دن میں ڈیلیوری · ↩ غلط یا خراب کتاب کی تبدیلی

قسمکتب
کیٹگریالقرآن الکریم
ذیلی کیٹگریقاعدہ و ناظرہ
ناشرمکتبہ نعمانیہ
زباناردو، عربی
جلدیں1
جلد بندیسافٹ کور (نرم جلد)
کاغذآرٹ پیپر
آئٹم کوڈBK-0224

یہ کتب بھی دیکھیں

قیمتPKR 25