پورے پاکستان میں ڈیلیوری، 3 سے 5 کاروباری دنوں میںپورے پاکستان میں ڈیلیوریتفصیل
پورے پاکستان میں ڈیلیوری0348 2163508
Maktaba NOMANIAMaktabaNOMANIA

ہوم /عقائد

مسئلہ تقدیر - Masla e Taqdeer

مسئلہ تقدیر

Masla e Taqdeer

PKR 250

دستیاب ہے

تعداد
1
واٹس ایپ پر آرڈر کریں

تقدیر کے نازک اور اہم مسئلے کو قرآن و حدیث، عقل اور فلسفے کی روشنی میں سمجھانے والی ایک محققانہ کتاب۔

اس میں یہ موضوعات شامل ہیں:

• دنیا میں حق و باطل کی کشمکش

• مسئلہ جبر و قدر اور جبریہ کے اشکالات

• تقدیر کا شرعی مفہوم، قضا و قدر کا فرق

• معتزلہ کے اشکال اور ان کا جواب

• تقدیر کا نقلی و عقلی ثبوت، خیر و شر کی تحقیق

• تقدیر کی اقسام

• تصوف پر اعتراضات، عربی اور عجمی تصوف کا فرق

• انسانی استعداد کی روشنی میں مسئلہ تقدیر کا حل

🚚 پورے پاکستان میں 3 سے 5 دن میں ڈیلیوری · ↩ غلط یا خراب کتاب کی تبدیلی

قسمکتب
کیٹگریعقائد
مصنفعلامہ سید شمس الحق افغانی
ناشرمکتبہ عمر فاروق
زباناردو
جلدیں1
آئٹم کوڈBK-0264

یہ کتب بھی دیکھیں

قیمتPKR 250