

کنز الجواہر
Kanz ul Jawahir
PKR 200 PKR 250
خصوصی آفر: آپ کی بچت PKR 50
دستیاب ہے
تبلیغی جماعت سے وابستہ مرد و خواتین کے لیے مسنون مسائل، دعاؤں، فضائل اور دعوت کے اصولوں کا جامع مجموعہ۔
اس میں یہ موضوعات شامل ہیں:
• وضو، غسل، تیمم اور نماز کے ضروری مسائل
• روزمرہ زندگی کی سنتیں اور آداب
• صبح سے رات تک کی مسنون دعائیں
• نماز کے بعد اور سوتے وقت کے وظائف
• قرآنی سورتوں، نوافل، رمضان اور حج کے فضائل
• تبلیغ کے بارہ اصول اور چھ صفات
• تبلیغ کے پینتالیس مذاکرے
• مستورات کے کام، گھر کی تعلیم اور تربیتِ اولاد
بنات کے مدارس اور تبلیغی ساتھیوں کے لیے ایک مفید کتاب۔
🚚 پورے پاکستان میں 3 سے 5 دن میں ڈیلیوری · ↩ غلط یا خراب کتاب کی تبدیلی
| قسم | کتب |
|---|---|
| کیٹگری | اصلاحی کتب |
| مصنف | طارق محمد حقانی بیٹنی |
| ناشر | مکتبۃ الاحسان |
| زبان | اردو |
| جلدیں | 1 |
| آئٹم کوڈ | BK-0251 |











