پورے پاکستان میں ڈیلیوری، 3 سے 5 کاروباری دنوں میںپورے پاکستان میں ڈیلیوریتفصیل
پورے پاکستان میں ڈیلیوری0348 2163508
Maktaba NOMANIAMaktabaNOMANIA

اکاؤنٹ ختم کروائیں

Maktaba Nomania – Delete your account

اگر آپ مکتبہ نعمانیہ کی ویب سائٹ یا Android ایپ کا اپنا اکاؤنٹ اور اس کی معلومات ختم کروانا چاہتے ہیں تو یہ طریقہ اپنائیں:

طریقہ

  1. ایپ میں: اکاؤنٹ ← "اکاؤنٹ ختم کروائیں" دبائیں اور درخواست بھیج دیں۔
  2. یا واٹس ایپ پر: یہاں دبا کر ہمیں 0348 2163508 پر پیغام بھیجیں اور اپنے اکاؤنٹ کا ای میل لکھیں۔

ہم 7 دن کے اندر آپ کا اکاؤنٹ ختم کر کے آپ کو بتا دیں گے۔

کیا ہٹایا جائے گا

  • آپ کا اکاؤنٹ (ای میل اور نام)۔
  • محفوظ کیا ہوا نام، فون نمبر، شہر اور پتہ۔

کیا رکھا جا سکتا ہے

پہلے دیے گئے آرڈرز کا حساب (آرڈر نمبر، کتابیں، رقم) دکان کے حساب کتاب کے لیے رکھا جا سکتا ہے۔

To delete your Maktaba Nomania account: in the app open Account → "Delete account", or send us a WhatsApp message at 0348 2163508 with your account email. We delete the account and your saved name, phone and address within 7 days. Past order records may be kept for the shop's accounts.